رسائن[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دوا جو پارے اور دھات کو کشتہ کرکے بنائی گئی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دوا جو پارے اور دھات کو کشتہ کرکے بنائی گئی ہو۔